غلبہ پسندی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - دوسروں پر بالادستی یا تسلط حاصل کرنے کی خواہش۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - دوسروں پر بالادستی یا تسلط حاصل کرنے کی خواہش۔